کتے نے خاتون کوزخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) علاقہ سالم میں خونخوار کتے نے راہ چلتی خاتون شہناز بی بی کی ٹانگ جبڑوں میں جکڑ کر شدید زخمی کردیا، کتے کے مالک اظہر جسپال کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
علاقہ سالم میں خونخوار کتے نے راہ چلتی خاتون شہناز بی بی کی ٹانگ جبڑوں میں جکڑ کر شدید زخمی کردیا، کتے کے مالک اظہر جسپال کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔