امریکا نے پاکستان کے کہنے پر وجیکٹ فریڈم عارضی طور پر معطل کیا:عثمان شانی

 امریکا نے پاکستان کے  کہنے پر وجیکٹ فریڈم عارضی  طور پر معطل کیا:عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنمامسلم لیگ ن عثمان شانی نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی عسکر ی و سیاسی قیا د ت کے مطالبہ پر امریکا نے پر وجیکٹ فریڈم عارضی طور پر معطل کر د یا آ بنا ئے ہر مز میں کشید گی کم کر نے کا یہ اقدا م خوش آئند ہے۔۔۔

 کیونکہ پر وجیکٹ فر یڈ م کی معطلی سے پا ئیدار امن معاہدے کی را ہ ہمو ا ر ہو نے کی توقع ہے و ز یر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر کی کا و شیں ہر سطح پر سرا ہی جا ر ہی ہیں جس کے دورس نتائج سامنے آ ئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں