ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر اتوار کے روز ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ،

بالخصوص مسیح عبادت گاہوں پر اضافی سکیورٹی تعینات رہی ،ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ نے چرچز کا وزٹ کیا اور انتظامیہ سے ملاقات بھی کی۔،ایس پی انوسٹی گیشن نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور جوانوں کو چیک کیا اور الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کے لیے خصوصی بریفننگ دی ،کہ ضلع بھر میں موجود اہم چرچ ہائے پر سرگودھا پولیس کے چھ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمان ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں