خواجہ سراء پر تشددکا مقدمہ درج

خواجہ سراء پر تشددکا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلح شخص نے خواجہ سراء کو بہیمانہ طریقے سے مارپیٹ کرتے ہوئے لہولہان کر دیا اور تو ڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گیا۔

 مزاحمت پر خواجہ سرا کو ہتھوڑی کے وار کر کے لہولہان کر دیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...