نہری پانی چوری کرنیوالا گرفتار

نہری پانی چوری کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کر کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کاروائی کرتے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا اس دوران شہری کو سرکاری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کر رہا تھامقدمہ درج کر لیاگیا ۔

تھانہ کر کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کاروائی کرتے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا اس دوران شہری کو سرکاری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کر رہا تھامقدمہ درج کر لیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں