آ مر یت کے گملے میں پر ور ش پا نے وا لی ن لیگ نے ہمیشہ ہی دھا ند لی کی ،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ آ مر یت کے گملے میں پر ور ش پا نے وا لی ن لیگ نے ہمیشہ ہی دھا ند لی سے اقتدار حاصل کیا۔
ا دا ر وں کی تو ہین کر نے وا لو ں کو قو م جا نتی ہے فار م 47کے بلبوتے پر حکومت میں آ نے وا لوں نے ملک کو معاشی اقتصاد ی اور انتظا می طور پر غیر معمو لی نقصان پہنچا یا آ زاد جموں کشمیر الیکشن کے اگلے دو مر حلوں میں عوامی مینڈیٹ چو ر ی کر نے کی ہر سازش کی بھرپور طریقہ سے مزا حمت کی جا ئے گی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پا رٹی وفودسے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ نسل د ر نسل دھا ند لی کی پیداوار ٹو لہ کو جمہو ر یت کے لیے تار یخ ساز قر با نیاں دینے وا لی پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے کا کو ئی حق نہیں پاکستا ن پیپلزپارٹی چو ر ی شد ہ الیکشن کو نہیں ما نتی یہ صورتحا ل جمہور یت کے لیے خطرے کا با عث ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments