ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا چل بسا

ٹریفک حادثہ میں زخمی  ہونے والا چل بسا

قائد آباد (نمائندہ دنیا ) چک نمبر پانچ ٹی ڈی اے کی معروف سماجی شخصیات چوہدری خالدمحمود،چوہدری بابر نعیم کے بھائی ،چوہدری شہباز وفات پا گئے۔

 مرحوم کا گزشتہ روز اتراء موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ، علاج کے لیے ہسپتال میں داخل تھے کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہسپتال میں دم توڑ گئے ، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی چک نمبر پانچ ٹی ڈی اے کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...