طالب علم سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو دس سال قید

طالب علم سے زیادتی کے مقدمہ  میں ملوث ملزم کو دس سال قید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عدالت نے تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں طالب علم سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو دس سال قید با مشقت اورایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود نے بھاگٹانوالہ کے چک نمبر 51 جنوبی میں ساتویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث مناظر علی کو 10 سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...