کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی بھیرہ میں ریلی نکالی

کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی  بھیرہ میں ریلی نکالی

بھیرہ (نامہ نگار)یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ نمرہ اویس کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔

 جس میں ستھرا پنجاب کمپنی کے میاں متین یسین سکالر انتظار احمد اسد ملک شیراز بلوچ خان حفیظ خان بلوچ، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے شرکت کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نمرہ اویس نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق اور حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...