نہری پانی چوری کرتے 6افراد پکڑے گئے

نہری پانی چوری کرتے 6افراد پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ڈی او حافظ احمد نے مٹیلہ ، بھابھڑہ اور ملحقہ دیہات میں چیکنگ کے دوران آصف ، امیر حیات، فاروق، ظفر، خضر اور عابد کو نہری پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا،مقدمات درج کروا دیئے ۔

 ایس ڈی او حافظ احمد نے مٹیلہ ، بھابھڑہ اور ملحقہ دیہات میں چیکنگ کے دوران آصف ، امیر حیات،  فاروق، ظفر، خضر اور عابد کو نہری پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا،مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...