بچی سے مبینہ زیادتی

بچی سے مبینہ زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 3 شمالی میں 13 سالہ نابالغ بچی سے مبینہ زیادتی اور اہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے ،بچی کے والد اجمل کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 چک نمبر 3 شمالی میں 13 سالہ نابالغ بچی سے مبینہ زیادتی اور اہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے ،بچی کے والد اجمل کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...