سرعام ہوائی فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلح افراد کی سرعام ہوائی فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان پولیس کو دیکھ کر بھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے 5نامزد اور 5نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مسلح افراد کی سرعام ہوائی فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان پولیس کو دیکھ کر بھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے 5نامزد اور 5نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments