لڑکی کو اغواء کی کوشش ناکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نابالغ لڑکی نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،بتایا جاتا ہے کہ اصغر آباد کی 17 سالہ مہوش رباب گھر سے سودا لینے دکان پر گئی تو دو اشخاص اسکے پیچھے لگ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نابالغ لڑکی نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،بتایا جاتا ہے کہ اصغر آباد کی 17 سالہ مہوش رباب گھر سے سودا لینے دکان پر گئی تو دو اشخاص اسکے پیچھے لگ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments