چرچز کی سکیورٹی سخت

چرچز کی سکیورٹی سخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں (چرچز) کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او سرگودھا نے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنی نگرانی میں چرچز کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔

ضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں (چرچز) کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او سرگودھا نے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنی نگرانی میں چرچز کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...