3 ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد

 3 ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ صدر میانوالی کی کاروائی، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج۔

دوران چیکنگ قدرت اللہ ولد آفتاب احمد خان سکنہ پھاتی پٹھانانوالی سے رائفل 223 بور برآمد کی۔ محمد وارث ولد محمد بخش سکنہ ضلع بھکر سے پسٹل 30 بور برآمد کیا اور خالد مسعود خان ولد محمد حیات خان سکنہ پھاتی پٹھانانوالی سے پسٹل 30 بور برآمد کیا۔ دریافت پر تینوں ملزمان اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...