ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی تھانہ جھال چکیاں میں کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی تھانہ  جھال چکیاں میں کھلی کچہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم نے تھانہ جھال چکیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ڈی پی او نے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کرکے ان کے مسائل اور شکایات سنیں۔

 اور متعلقہ افسران کو فوری طور پر میرٹ کے مطابق ازالے کے احکامات جاری کیے ۔ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او نے سنگین نوعیت کے مقدمات کے مدعیان سے بھی ملاقات کی اور مقدمات کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے ایس ڈی پی او صدر کو مقدمات کی میرٹ پر جلد یکسوئی کے احکامات دیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...