اشیا مہنگی بیچنے پر7 گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے پکڑے جانے پر بلال، انور، اکرام، خضر ، ذوالفقار، ربنواز، عمران کو حوالات میں بند کروا دیا۔، جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے پکڑے جانے پر بلال، انور، اکرام، خضر ، ذوالفقار، ربنواز، عمران کو حوالات میں بند کروا دیا۔، جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments