5ٹرک تھانہ میں بند

 5ٹرک تھانہ میں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری آر ٹی اے محمد طاہر نے گزشتہ روزبھلوال بائی پاس روڈ پر کارروائی کے دوران زائد وزن لوڈ کرنیوالے ٹرکوں کیخلاف 11 کے چالان اور5 ٹرکوں کو تھانہ میں بند کرا دیا۔

سیکرٹری آر ٹی اے محمد طاہر نے گزشتہ روزبھلوال بائی پاس روڈ پر کارروائی کے دوران  زائد وزن لوڈ کرنیوالے ٹرکوں کیخلاف 11 کے چالان اور5 ٹرکوں کو تھانہ میں بند کرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...