اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 4افراد گرفتار

اشیائے خوردونوش مہنگے داموں  فروخت کرنے پر 4افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر مسعود نے ماتحت عملے کے ہمراہ 33جنوبی ،74جنوبی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گوشت،دالیں ،چینی و دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر شیر محمد، اسلم ،سرفراز، ثاقب کو پکڑ کر ا ن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر مسعود نے ماتحت عملے کے ہمراہ 33جنوبی ،74جنوبی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گوشت،دالیں ،چینی و دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر شیر محمد، اسلم ،سرفراز، ثاقب کو پکڑ کر ا ن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...