ترجمان تحریک انصاف شمالی پنجاب رانا ارسلان منج کی والدہ انتقال کر گئیں

ترجمان تحریک انصاف شمالی پنجاب رانا ارسلان منج کی والدہ انتقال کر گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ترجمان تحریک انصاف شمالی پنجاب رانا ارسلان منج کی والدہ انتقال کر گئی۔جنکی نماز جنازہ چک نمبر 113 جنوبی میں ادا کی گئی۔

 نماز جنازہ میں مختلف سیاسی اور سماجی شخصیت نے شرکت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...