گاڑی کی ز دمیں آ کر موٹر سائیکل سواردو نوجوان زخمی

گاڑی کی ز دمیں آ کر موٹر سائیکل  سواردو نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اجنالہ روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ز دمیں آ کر موٹر سائیکل سواردو نوجوان زخمی ہو گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ اجنالہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر دے ماری ،جس کے باعث پنڈ دادنخان کا رہائشی عدنان ارخرم زخمی ہو گئے ، دونوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...