کمشنر کا آوارہ کتوں کے خلاف بڑھتی ہوئی شکایات پر سخت اظہار برہمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر حافظ شوکت علی کا آوارہ کتوں کی بھرمار کے خلاف بڑھتی ہوئی شکایات پر سخت اظہار برہمی بلدیاتی اداروں اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کو بھرپور مہم شروع کرنیکی ہدایت کی اور کہا کہ سستی غفلت کے مرتکب اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن لیا۔
جائیگا شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے لوگوں کو دشواری پیش آرہی ہے عوامی شکایات پر کمشنر نے میونسپل کارپوریشن اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران کو آوارہ کتوں کیخلاف کاروائی کر کے روزانہ کی رپورٹ ارسال کریں۔ٗکرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ تحصیل انتظامیہ کو دیہی یونین کونسل کو کتا مار کیپسول فراہم کرنے کی ہدایت کی اور افسران کو مہم کی نگرانی کرنے کا کہا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments