اداروں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات جاری

 اداروں کو کارکردگی بہتر بنانے  کی ہدایات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا سمیت ریجن بھر میں پرائیویٹائزیشن کے حوالے سے حکومتی شیڈول کے مطابق عملدرآمد کی صورتحال اور متعلقہ اداروں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مختلف سرکاری املاک ،ریسٹ ہاؤسز،عمارتوں اور زمینوں کی نیلامیاں نہیں ہو سکیں ،یہی نہیں دوسری سہ ماہی کے مطابق بھی سرگودھا ریجن میں پرائیویٹائزیشن بورڈ کے احکامات پرعملدرآمدکی صورتحال سست روی کا شکار ہے ،اس طرح مجموعی طور پر 2026-27کے سالانہ ریونیو ٹارکٹ کا حصول بھی مشکل دکھائی دے رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...