اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کا پبلک پارک پھلروان کا دورہ
پھلروان (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کا پبلک پارک پھلروان کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر بھلوال حافظ محمد زونیر یونس نے پبلک پارک پھلروان کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی، گرینری، جھولوں اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے پارک انتظامیہ کو صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے اور شہریوں کو بہترین تفریحی ماحول فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments