رخصتی سے قبل ہی خلع کا دعویٰ دیور نے بھابی اغوا کر لی

رخصتی سے قبل ہی خلع کا دعویٰ دیور نے بھابی اغوا کر لی

رخصتی سے قبل ہی خلع کا دعویٰ،دیور نے بھابی اغوا کر لی۔واقعہ کاہنہ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق عمر نامی نوجوان کا چند ماہ پہلے حرا سے نکاح ہوا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (نیوز رپورٹر )رخصتی سے قبل ہی خلع کا دعویٰ،دیور نے بھابی اغوا کر لی۔واقعہ کاہنہ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق عمر نامی نوجوان کا چند ماہ پہلے حرا سے نکاح ہوا،لیکن رخصتی نہ ہوئی ،رخصتی سے قبل ہی لڑکی نے عدالت میں خلع دائر کر دیا،عمر کے بھائی نے دو ساتھیوں کے ہمراہ بھابی کو گن پوائنٹ پر اغوا کیا اور فرار ہو گئے ،مغویہ مقامی یونیورسٹی میں بی ایس آنرز کی طالبہ ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں