بدھلہ روڈ پر پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی
ملتان کے علاقہ بدھلہ روڈ پر پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ریسکیو کے مطابق 17 کسی بدھلہ روڈ پر ایک پلاسٹک فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس پر ریسکیو ٹیموں نے قابو پایا۔