جوا کھیلنے والے 3 افراد سر کاری مہمان
جوا کھیلنے والے 3 افراد سرکاری مہمان بن گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد پولیس نے مین بازار نمبر 3 میں کار روائی کرتے ہوئے کاشف سمیت 3 افراد کو جوا کھیلنے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔