ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی، موبائل لے گیا

ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون  سے زیادتی، موبائل لے گیا

گھر میں اکیلی خاتون کی عزت کو پامال کر دیا گیا، رتہ امرال پولیس کو ماہ نور نے بتایا کہ خاوند کام پر گیا تھا

راولپنڈی (خبرنگار) گھر پر اکیلی تھی کہ حمزہ زبردستی گھس آیا اور مجھ سے زیادتی کی، جاتے ہوئے میرا موبائل بھی لے گیا، اس کے ساتھ ایک اور نامعلوم شخص بھی تھا جو باہر گیٹ پر کھڑا رہا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے حمزہ کوگرفتارکرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں