لڑکی کو شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم گرفتا ر

لڑکی کو شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم گرفتا ر

اقبال ٹاؤن پولیس نے لڑکی کوشادی کا جھانسہ دیکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والے ملزم حماد کو گرفتار کرلیا

لاہور(خبر نگار سے ) متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم حماد شادی کے جھانسے میں ورغلاکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،غیر اخلاقی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔پولیس کے مطابق پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ملزم کو فوری گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں