14پتنگ باز گرفتار 22پتنگیں ، 4چرخیاں برآمد

14پتنگ باز گرفتار  22پتنگیں ، 4چرخیاں برآمد

تھانہ فیکٹری ایریا اور باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں، 14 پتنگ باز گرفتار کر لیے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) پولیس کے مطابق ملزموں میں خالد، اصغر، شوکت، شکیل، اشرف وغیرہ شامل ہیں، پولیس نے ملزموں کے قبضے سے 22 پتنگیں اور 4 چرخیاں برآمد کیں ، ملزموں کو پتنگ بازی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا، ملزموں کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں