پوسٹر ، فلیکس اتارنے کیخلاف درخواست قانون کیمطابق کارروائی کی ہدایت
لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں آزاد امیدوارکے پوسٹر اور فلیکس اتارنے کیخلاف درخواست پر سماعت۔۔۔
جسٹس شہرام سرور چودھری نے ڈپٹی کمشنر لاہور و دیگر کو قانون کیمطابق کارروائی کرنیکی ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی،لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 171 سے امید وار رانا سکندر نے مؤقف اپنایا کہ آزاد امیدوار ہونے کی بنیاد پر پوسٹرز اور فلیکس اتارے جا رہے ہیں۔