کوٹ لکھنانہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام

کوٹ لکھنانہ میں سرکاری  اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی قبضہ مافیہ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔قانونگوئی کوٹ لکھنانہ چک نمبر 219 میں ریونیو آفیسر ربنواز ڈب نے۔۔

 موقع پر پہنچ کر ناجائز قبضہ کی کوشش ناکام دی۔صوبائی حکومت کی ملکیتی زرعی زمین عارضی الاٹمنٹ پر قابضین نے بغیر اجازت تعمیرات شروع کروا رکھی تھیں۔موقع پر زیر تعمیر مکانات کو بھی گرا دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں قبضہ مافیہ کے خلاف سخت ترین کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں