سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

سابقہ رنجش ،شہری کو  بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناپر شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے۔۔

 علاقے چک نمبر 135 رب کے رہائشی آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کا سودا سلف لینے کیلئے گھر سے باہر نکلا تو راستے میں ملز موں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں