آتش بازی لے جانیوالے گرفتار

آتش بازی لے جانیوالے گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لیجانے والے دو افراد کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے یادگار کالونی میں پولیس نے جازب سمیت 2 ملز موں کو حراست میں لیکر آتشبازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

آتش بازی کا سامان لیجانے والے دو افراد کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے یادگار کالونی میں پولیس نے جازب سمیت 2 ملز موں کو حراست میں لیکر آتشبازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں