غیر معیاری،مضر صحت فوڈ آئٹمز بنانے والے شہری پر مقدمہ

غیر معیاری،مضر صحت فوڈ آئٹمز بنانے والے شہری پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے شہری کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

،تھانہ رضا آبادکے علاقے تلیانوالہ کے قریب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ملزم اصغر علی کے یونٹ کو چیک کیاگیا۔جہاں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوڈ آئٹمز تیار کرکے مارکیٹ میں سپلائی کرتے ہوئے شہریوں کی قیمتی زندگیوں سے کھلواڑ کیاجارہاتھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں