نوسربازوں نے خود کو سرکاری ملازمین ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

نوسربازوں نے خود کو سرکاری ملازمین ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے خود کو سرکاری ملازمین ظاہر کرتے ہوئے شہری کو نقدی ، موبائل اور دیگر اشیا سے محروم کردیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ گارڈن کے قریب توقیر حیدر نامی شہری کو نامعلوم ملز مون کی جانب سے روک کر خود کو سرکاری ملازمین ظاہر کرتے ہوئے روک کر اس کی تلاشی کے بہانے نقدی، موبائل اور دیگر سامان سے محروم کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں