ایک ہی خاندان کے 4افراد کا قتل‘دونوں گروپوں میں کشیدگی

 ایک ہی خاندان کے 4افراد کا قتل‘دونوں گروپوں میں کشیدگی

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواح میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے کے قتل کے بعد دشمنوں کی جانب سے مزید سنگین نتائج کی دھمکیوں کے باعث ڈی پی او سرگودھا محمدفیصل کامران کی ہدایت پر۔۔۔

 متاثرہ خاندان کی حفاظت کیلئے پولیس کی بھاری نفری ان کے گھر باہر تعینات کردی گئی، ڈی ایس پی سرکل سلانوالی چوہدری احمد سجاد چیمہ کا کہنا متاثرہ مظلوم خاندان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا اور سفاک قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں