قصور: 17سالہ لڑکی سے زیادتی،مقدمہ درج

قصور: 17سالہ لڑکی  سے زیادتی،مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) کھڈیاں کے نواح میں 17سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تفصیل کے مطابق کوٹ حاجی خوشی محمد سوڈیوال پل کے۔۔۔

 محمدانور نے پولیس تھانہ کھڈیاں میں مقدمہ درج کرایا کہ ملزم بشارت میرے گھر آیا اور کہاکہ میری فصل سے جڑی بوٹیاں نکالنے کیلئے بچوں کو میرے ساتھ بھیجو اور وہاں میری بیٹی (س) کو زیادتی کانشانہ بناتا رہا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں