کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کمسن لڑکے کو زیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 چک نمبر214رب کی رہائشی عابدہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکا 9 سالہ بیٹا علی عطر گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم ولی نے اسے قابوکرکے مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنادیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں