ہوائی فائرنگ کرنیوالے شہری کوحراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالے  شہری کوحراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر 465 گ ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لیکر اسکے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر 465 گ ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لیکر اسکے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں