بدبخت بیٹے نے ما ں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا، بھائیوں کو دھمکیا ں

بدبخت بیٹے نے ما ں کو تشدد کا  نشا نہ بنا ڈا لا، بھائیوں کو دھمکیا ں

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)بدبخت بیٹے نے ما ں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ محلہ حبیب پا رک گوجرہ کی شمیم بی بی اپنے گھر موجود تھی۔۔

 کہ اسکا بیٹا صادق امین آ گیا اور معمولی تکرار پر ما ں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، اپنے بھائیو ں ساجد اور ثاقب کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیں سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں