میاں بیوی کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

میاں بیوی کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیا جانے لگا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے ۔۔

علاقے گلشن یوسف کے رہائشی مزمل نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے گن پوائنٹ پر اہلیہ سمیت قابو کرلیااور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیا جانے لگا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں