متبرک اوراق کی مبینہ بے حرمتی ، ملزم پکڑا گیا

متبرک اوراق کی مبینہ  بے حرمتی ، ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) متبرک اوراق کی مبینہ طورپر بے حرمتی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔۔

۔تھانہ جکوٹ کے علاقے چک نمبر 269رب میں ملزم زاہد ندیم کی جانب سے مبینہ طور پر متبرک اوراق کو آگ لگاکر مبینہ طو رپر بے حرمتی کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں