فیکٹری ایریا: فائرنگ سے 6 زخمی

فیکٹری ایریا: فائرنگ سے 6 زخمی

لاہور(کرائم سیل) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں دلدار ،یوسف ،شہزاد اور علی وغیرہ شامل ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں دلدار ،یوسف ،شہزاد اور علی وغیرہ شامل ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں