لاکھوں کا بوگھس چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا بوگھس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میںلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 414گ ب میں دولت خاں کوفیاض نے لاکھوں کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میںلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 414گ ب میں دولت خاں کوفیاض نے لاکھوں کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں