3 منچلے ون ویلر حوالات پہنچ گئے

3 منچلے ون ویلر حوالات پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقہ کینال روڈ پر پولیس نے ملزم فریاد، ساحل اور صائم کو پکڑ لیا جو مصروف شاہراہ پر ون ویلنگ کر رہے تھے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے ۔

تھانہ منصور آباد کے علاقہ کینال روڈ پر پولیس نے ملزم فریاد، ساحل اور صائم کو پکڑ لیا جو مصروف شاہراہ پر ون ویلنگ کر رہے تھے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں