بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 432 گ ب میں فیسکو نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران ظہیر کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایاگیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 432 گ ب میں فیسکو نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران ظہیر کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایاگیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں