مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مختلف واقعات میں شہر بھر میں 5افراد جان کی بازی ہار گئے ۔داتا دربار ، گیٹ نمبر 1 کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے 55 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔

داتا دربار ، پناہ گاہ کے قریب سے حادثے کا زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا،داتا دربار ،میلا رام روڈ سے 40 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا۔راوی روڈ ، سبزی منڈی کے قریب سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی، نواب ٹاؤن کے علاقہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں