پولیس نے کار پر ڈرفٹنگ کرنے والا ملزم دھر لیا

 پولیس نے کار پر ڈرفٹنگ  کرنے والا ملزم دھر لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کار پر ڈرفٹنگ کرنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے۔۔۔

علاقہ میں پولیس نے ناکلہ بندی کے دوران کار سوار علی تیزرفتاری کے ساتھ ڈرفٹنگ کرتے ہوئے دوسروں کی جان کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں