پولیس کی حراست میں ملزم کا اقدام خود کشی ، مقدمہ درج

پولیس کی حراست میں ملزم کا اقدام خود کشی ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس کی حراست میں ملزم کی خود کشی کی کوشش، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ کوتوالی پولیس کے زیر حراست عمیر نامی ملزم کو عدالت پیشی کے لیے لایا گیا جہاں بخشی خانہ میں بٹھانے کے دوران ملزم نے خود کشی کی نیت سے خود کو شدید زخمی کرلیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں